مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35527

باب: غنیمت کیسے تقسیم کی جائے گی؟

في الغنيمة كيف (تقسم؟)

حدیث نمبر: 35527
٣٥٥٢٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن محمد قال: في المغنم خمس للَّه وسهم (للنبي) (١) ﷺ والصفي (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد غنیمت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ غنیمت میں خمس اللہ کے لیے ہے، اور اللہ کے نبی کا حصہ ہے اور غنیمت میں اللہ کے نبی ﷺ کے لیے صفی ہے۔ (صفی وہ خاص حصہ جس کو اللہ کے نبی ﷺ تقسیم غنیمت سے قبل ہی اپنے لیے الگ فرما لیں)

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (النبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35527
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل ضعيف؛ ابن سيرين تابعي، وأشعث ضعيف.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33982»