مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34734
باب: امارت کا بیان
في الإمارة
حدیث نمبر: 34734
٣٤٧٣٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا مالك بن مغول عن طلحة بن مصرف اليامي قال: قال خالد بن الوليد: لا (ترزأن) (١) معاهدا (إبرة) (٢)، ولا تمش (ثلاث) (٣) (خطى) (٤) تتأمر على رجلين، ولا تبغ لإمام المسلمين غائلة (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن مصرف الیامی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تم کبھی بھی کسی معاہد سے ایک سوئی بھی مت لو۔ اور تم تین قدم بھی نہ چلو کہ تم دو آدمیوں پر امیر ہو، اور مسلمانوں کے امیر کو دھوکہ مت دو ۔
حواشی
(١) في [ب]: (ىردان).
(٢) في [هـ]: (أمن).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [أ، ب، جـ]: (خطا).
(٥) منقطع؛ طلحة بن مصرف لا يروي عن خالد.