مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35453
باب: جو سریہ امام کی اجازت کے بغیر نکلے
في السرية (تخرج) بغير إذن الإمام
حدیث نمبر: 35453
٣٥٤٥٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام بن حسان قال: إذا التقى الزحفان فليس للرجل أن يحمل بغير إذن إمامه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن حسان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب دو لشکر آمنے سامنے (پیش قدمی کریں) ہوجائیں تو کسی شخص کو اس بات کی اجازات نہیں ہے کہ وہ امیر کے اذن کے بغیر حملہ کر دے۔