مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35448

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جو جنگ کے ختم ہونے کے بعد آئے اس کو غنیمت میں حصہ نہ ملے گا

من قال: ليس له شي، إذا قدم بعد الوقعة

حدیث نمبر: 35448
٣٥٤٤٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن قيس بن كركم عن ابن عباس: ﴿لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ﴾، قال: المحروم: (المحارف) (١) الذي ليس له في الإسلام سهم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن کی آیت { لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ } میں محروم کی تفسیر کے متعلق فرماتے ہیں کہ محروم سے مراد محارف ہے، وہ شخص جس کے لیے اسلام میں کوئی حصہ مقرر نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) مجهول؛ لجهالة قيس بن كركم.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35448
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل؛ الضحاك من تابعي التابعين . »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35446، ترقيم محمد عوامة: 33905»