مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34845
باب: جن لوگوں نے قیدی مجوسیہ عورت سے وطی کرنے کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في المجوسية (تسبى) وتوطأ
حدیث نمبر: 34845
٣٤٨٤٥ - وقال سعيد بن جبير: إن عاد إليها فهو شر منها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا : اگر وہ اس کی طرف لوٹے تو یہ اس سے بھی بدتر ہے۔