مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35679

باب: کوئی شخص کسی شرط پر مسلمان ہو اس کو وہ (مطلوبہ چیز) ملے گی

(باب من أسلم على شيء فهو له)

حدیث نمبر: 35679
٣٥٦٧٩ - حدثنا يزيد بن المقدام بن شريح عن أبيه عن جده هانئ بن (شريح) (١) ذكر أنه وفد إلى رسول اللَّه ﷺ في قومه، (وأنه) (٢) لا حضر خروج القوم إلى بلادهم أعطى كل رجل منهم أرضا في بلاده حيث أحب (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہانیٔ بن یزید ذکر کرتے ہیں کہ میں اپنی قوم کے وفد کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ جب وفد نے اپنے علاقہ کی طرف روانگی کا ارادہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ہر ایک شخص کو اس کے علاقہ میں اس کی پسندیدہ زمین بطور جاگیر کے عطا فرمائی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (يزيد)، وانظر: الآحاد والمثاني ٤/ ٤٣٤، والموضح للخطيب ١/ ٥١٤، وشعب الإيمان (٤٩٤٣).
(٢) في [أ، ب]: (وإنما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35679
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ يزيد بن المقدام صدوق، أخرجه البيهقي في شعب الإيمان (٣٣٤٣٧).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ يزيد بن المقدام صدوق . ، ترقيم محمد عوامة: 34121»