مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35089
باب: ان غلاموں کا بیان جن کو حصہ دیا گیا یا ان کو تنخواہ دی گئی
في العبيد يفرض لهم أو يرزقون؟
حدیث نمبر: 35089
٣٥٠٨٩ - حدثنا عباد بن العوام عن هارون بن عنترة عن أبيه قال: شهدت عثمان وعليا يرزقان أرقاء الناس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عنترہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوا اس حال میں کہ یہ دونوں حضرات لوگوں کے غلاموں کو وظیفہ دے رہے تھے۔