مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35223
باب: ان روایات کا بیان جن میں نیزہ ساز اور اس کے بنانے کا ذکر ہے
ما قالوا: فيما ذكر من الرماح واتخاذها
حدیث نمبر: 35223
٣٥٢٢٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا مصعب بن سليم قال: سمعت أنس بن مالك (يقول: إن أبا موسى أراد أن يستعمل البراء بن مالك) (١) فأتى فقال له البراء بن مالك: أعطني سيفي (وترسي) (٢) ورمحي (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ کو امیر بنانے کا ارادہ کیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے انکار کردیا اور حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا : مجھے میری تلوار ، میری ڈھال اور میر انیزہ دے دو ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (وبرنسي)، وفي [هـ]: (قوسي).