مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34819
باب: جن لوگوں نے کہا کہ جزیہ نہ دینے کی صورت میں ان کے خلاف قتال ہو گا
ما قالوا: في وضع الجزية والقتال عليها
حدیث نمبر: 34819
٣٤٨١٩ - قال الحسن: (ما سواهما) (١) بدعة وضلالة.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا : ان دونوں کے سوا جو بھی صورت ہوگی وہ بدعت اور گمراہی ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ما سواها).