مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34944

باب: اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا

ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟

حدیث نمبر: 34944
٣٤٩٤٤ - قال حجاج: وحدثني قتادة أن أبا موسى قد كان دعاه أربعين يومًا.
مولانا محمد اویس سرور

حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ رحمہ اللہ نے مجھے بیان کیا کہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے اس یہودی کو چالیس دن تک دعوت دی تھی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34944
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34944، ترقيم محمد عوامة ---)