مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35517

باب: امیر ان کو سامان (لوٹنے کا) اجازت دے گا کہ نہیں؟

في الأمير يأذن لهم في (السلب) أم لا

حدیث نمبر: 35517
٣٥٥١٧ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه سئل عن (النهبة) (١) في الغنيمة إذا أذن لهم أميرهم، فكره ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زھری رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ غنیمت میں لوٹی ہوئی چیز کے متعلق جب کہ ان کا امیر ان کو اجازت دے دے ؟ حضرت زھری نے اس کو ناپسند فرمایا۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (الهبة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35517
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35461، ترقيم محمد عوامة: 33972»