مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35746

باب: کوئی شخص اﷲ کے راستہ میں کسی چیز پر سوار ہو تو وہ جانور کب اس کیلئے حلال ہو گا

الرجل يحمل على الشيء في سبيل الله متى يطيب لصاحبه؟

حدیث نمبر: 35746
٣٥٧٤٦ - حدثنا أبو معاوية عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن محمد بن المنكدر عن ربيعة بن عبد اللَّه بن الهدير قال: كان عمر إذا حمل على فرس أو بعير في سبيل اللَّه قال: إذا جاوزت وادي القرى أو مثلها من طريق مصر فاصنع بها ما بدا لك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ربیعہ بن عبد اللہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جب کسی کو گھوڑے یا اونٹ پر سوار کرتے جہاد کیلئے تو اس کو فرماتے کہ جب تم وادی قریٰ یا مصر کے راستے میں اس کے مثل مقام سے گزر جاؤ تو پھر اس کے ساتھ جو چاہو کرو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عبد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35746
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34186»