مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35643
باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ امان میں اﷲ کا ذمہ دیا جائے
من كره أن يعطى في الأمان ذمة الله
حدیث نمبر: 35643
٣٥٦٤٣ - قال سفيان: قال علقمة: فحدثت بحديث سليمان بن بريدة مقاتل ابن حيان فقال مقاتل بن حيان: حدثنا مسلم بن (هيصم) (١) العبدي عن النعمان بن المقرن المزني عن النبي ﷺ بمثله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے فرمایا : میں نے حضرت سلیمان بن بریدہ کی حدیث مقاتل بن حیان کو سنائی تو مقاتل بن حیان نے کہا : ہمیں مسلم بن ہیصم العبدی نے حضرت نعمان بن مقرن المزنی رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط]: (جهضم).