مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35928
باب: گھوڑے کے پاؤں پر ضرب کے نشان کا بیان
ما قالوا: في عقر الخيل
حدیث نمبر: 35928
٣٥٩٢٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عمرو بن قيس عن مغيرة (بن) (١) زياد عن مكحول عن عبادة بن نسي قال: قال أبو بكر: لا تعقروا دابة وإن حسرت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جانور کی کونچیں مت کاٹو اگرچہ وہ تھک جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) منقطع؛ عبادة بن نسي لم يدرك أبا بكر.