مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35466
باب: فدیہ کا بیان
في الفداء من رآه و فعله
حدیث نمبر: 35466
٣٥٤٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الجويرية وعاصم بن كليب الجرمي أن عمر بن عبد العزيز فدى رجلًا من المسلمين من (جَرْمٍ) (١) من أهل الحرب بمائة ألف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الجویریہ اور حضرت عاصم بن کلیب رحمہما اللہ سے مروی ہے کہ : حضرت عمر بن عبدالعزیز نے مسلمانوں میں سے قبیلہ جرم کے ایک شخص کا اھل حرب سے ایک لاکھ کے بدلے فدیہ دیا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حرم).