مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35843

باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص یوں کہے: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ مجھے آگے بڑھائیں گے

من كره أن يقول: أسابقك على أن تسبقني

حدیث نمبر: 35843
٣٥٨٤٣ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن أنه كره أن يقول: أسابقك على أن تسبقني.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ یوں کہا جائے کہ میں اس شرط پر مسابقہ کروں گا کہ آپ مجھ سے آ گے نکلیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35843
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34280»