مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35503
باب: مال غنیمت (بخشش) جنگ سے قبل ہو گا یا جنگ کے بعد؟
في النفل متى يكون قبل (الزحف) أو بعده؟
حدیث نمبر: 35503
٣٥٥٠٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن ثور عن سليمان بن موسى قال: قال عمر: (لا نفل في أول غنيمة، و) (١) لا نفل بعد الغنيمة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ پہلی غنیمت میں بخشش اور عطیہ نہیں ہے، اور غنیمت کے بعد بخشش اور عطیہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) منقطع؛ سليمان بن موسى لم يدرك عمر.