مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35916
باب: جنگ میں مکر اور دھوکا دینا
في المكر و (الخدعة) في الحرب
حدیث نمبر: 35916
٣٥٩١٦ - قال: وقال النبي ﷺ: "الحرب خدعة" (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جنگ تو خفیہ چال چلنے کا نام ہے۔