مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35528
باب: غنیمت کیسے تقسیم کی جائے گی؟
في الغنيمة كيف (تقسم؟)
حدیث نمبر: 35528
٣٥٥٢٨ - وقال ابن سيرين: يؤخذ (للنبي) (١) ﷺ خير رأس (من) (٢) السبي ثم يخرج الخمس، ثم يضرب له بسهمه مع الناس غاب أو شهد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بہترین قیدی کو الگ کیا جاتا، پھر خمس نکالا جاتا، پھر لوگوں کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حصہ نکالا جاتا خواہ آپ غائب ہوں یا حاضر۔
حواشی
(١) في [هـ]: (النبي).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (في).