مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35515
باب: امام کا تقسیم غنیمت سے قبل کچھ عطیہ اور بخشش دینا
في الإمام ينفل قبل الغنيمة وقبل أن يقسم
حدیث نمبر: 35515
٣٥٥١٥ - حدثنا حفص عن يحيى عن سعيد بن المسيب قال: ما كانوا ينفلون إلا من الخمس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم صرف خمس میں سے عطیہ وغیرہ نکالا کرتے تھے۔