مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34968
باب: جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام
حدیث نمبر: 34968
٣٤٩٦٨ - حدثنا عبد (الرحمن) (١) بن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن خلاس عن علي في المرتدة (تستأمى) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خلاس رحمہ اللہ فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مرتدہ عورت کے بارے میں ارشاد فرمایا : اس کو باندی بنا لیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [س]: (الرحيم).
(٢) أي: تجعل أمة، وفي [أ، ب، جـ]: (تستأمن)، وفي [هـ]: (تستتاب).
(٣) منقطع حكمًا؛ قتادة مدلس.