مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35413
باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟
حدیث نمبر: 35413
٣٥٤١٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي قال: لم يكن أحد من علمائنا يسهم للبرذون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے علماء میں سے کوئی بھی ترکی النسل کو حصہ نہیں دیتا تھا۔