مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35571

باب: دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا

في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو

حدیث نمبر: 35571
٣٥٥٧١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يرخصون في الطعام والعلف ما لم (يعتقدوا) (١) مالا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ لوگ کھانے اور چارے کو استعمال کرنے کی اجازت دیتے تھے۔ جب تک کہ لوگ مال کے طور پر جمع نہ کرتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (يفتقدوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35571
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9298، ترقيم محمد عوامة: 34020»