مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35907

باب: خواتین کو جنگ میں لے کر جانا (خواتین کا جنگ میں شریک ہونا)

في الغزو بالنساء

حدیث نمبر: 35907
٣٥٩٠٧ - حدثنا خالد بن حرملة العبدي عن المؤثرة بنت (زيد) (١) أخت أبي نضرة أن أبا نضرة غزا بامرأته زينب إلى خراسان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موثرہ بنت زید رحمہا اللہ، جو حضرت ابو نضرہ کی بہن ہیں، سے مروی ہے کہ حضرت ابو نضرہ اپنی اہلیہ زینب کے ساتھ خراسان کی طرف جہاد میں شریک ہوئے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أربك)، وانظر: التاريخ الكبير ٣/ ١٤٤، والجرح والتعديل ٣/ ٣٢٥.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35907
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34344»