مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35672
باب: کوئی شخص دارالحرب میں اسلام قبول کرے اور اس کو وہیں پر کوئی شخص قتل کر دے
الرجل يسلم وهو في دار الحرب فيقتله الرجل (وهو ثم)
حدیث نمبر: 35672
٣٥٦٧٢ - حدثنا معاوية بن هشام عن عمار بن (رزيق) (١) عن عطاء بن السائب عن أبي يحيى عن ابن عباس، ﴿وَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِيثَاقٌ﴾، هو الرجل يكون معاهدا أو يكون قومه أهل عهد (فيسلم) (٢) إليهم ديته ويعتق الذي أصابه رقبة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن کریم کی آیت { وَإِنْ کَانَ مِنْ قَوْمٍ بَیْنَکُمْ وَبَیْنَہُمْ مِیثَاقٌ} کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس سے وہ شخص مراد ہے جو عہد میں داخل ہو یا اس کی قوم عہد میں شامل ہو، اس کی دیت ان کو دے دیں گے، اور جس نے اس کو مارا ہے وہ ایک غلام آزاد کرے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (زريق).
(٢) في [أ، ب]: (فتسلم).