مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35219

باب: جن لوگوں نے حکمرانوں کے بارے میں یوں کہا کہ وہ قاصد رکھیں پھر اس کے ذریعہ پیغام بھیجیں

ما قالوا: في الولاة (تتخذ) البرد فيبرد

حدیث نمبر: 35219
٣٥٢١٩ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل (بن) (١) أبي إسحاق عن أبيه أن معاوية كتب إلى عبد الرحمن بن خالد أن احمل إلي جريرا على البريد فحمله (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسرائیل بن ابی اسحاق رحمہ اللہ کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت عبد الرحمن بن خالد رحمہ اللہ کو خط لکھا کہ تم جریر کو ڈاک کی سواری پر میری طرف بھیجو۔ تو آپ رحمہ اللہ نے ان کو بھیج دیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عن)، وهذا من نسبة إسرائيل لجده.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35219
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33680»