مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35429
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
من قال: للعبد والأجير سهم؟
حدیث نمبر: 35429
٣٥٤٢٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا شهد التاجر و (١) العبد قُسم له، وقسم للعبد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تاجر اور غلام جہاد میں شریک ہو تو ان کیلئے غنیمت میں حصہ نکالا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ]: زيادة (شهد).