مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35841
باب: پتھر بازی میں مقابلہ کرنا
السبق بالدحو بالحجارة
حدیث نمبر: 35841
٣٥٨٤١ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن أبي ذئب عن إسحاق بن يزيد الهذلي قال: قلت لسعيد بن المسيب: ما تقول في السبق بالدحو بالحجارة؟ قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسحاق بن یزید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ پتھر بازی کا مقابلہ کرنا کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔