مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35209
باب: جن لوگوں نے اہل ذمہ کی گردن میں مہر لگانے کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في ختم رقاب أهل الذمة
حدیث نمبر: 35209
٣٥٢٠٩ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: ثنا ميمون بن مهران قال: بعث عمر حذيفة بن اليمان وابن حنيف ففلجا الجزية على أهل السواد فقالا: من لم يجئ من أهل السواد فنختم في عنقه وبرئت منه الذمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون بن مہران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن حُنیف رضی اللہ عنہ ان دونوں کو بھیجا۔ پس ان دونوں نے اہل سواد پر جزیہ مقرر کیا۔ اور دونوں نے فرمایا : اہل سواد میں سے جس شخص نے آکر اپنی گردن میں مہر نہ لگوائی تو اس سے ذمہ بری ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ ميمون بن مهران لم يدرك ذلك.