مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35700
باب: کوئی شخص جہاد پر جائے جب کہ اس کے والدین حیات ہوں، اس کو اس کی اجازت ہے؟
الرجل يغزو ووالداه حيان أله ذلك؟
حدیث نمبر: 35700
٣٥٧٠٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن أبيه عن عبد اللَّه بن عمرو قال: جاء رجل إلى النبي ﷺ فقال: يا رسول اللَّه أبا يعك على الجهاد، فقال له النبي ﷺ: "هل لك (والد) (١)؟ "، قال: نعم، قال: "انطلق فجاهد (فيه) (٢)، ⦗٤٧٢⦘ (فإن فيه) (٣) مجاهدا حسنًا" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ایک شخص نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول ! میں جہاد پر آپ کی بیعت کرتا ہوں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا : کیا آپ کے والد حیات ہیں ؟ اس نے عرض کیا جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : واپس چلے جاؤ اور ان کی خدمت کر کے جہاد کرو بیشک ان میں آپ کیلئے خدمت کر کے نیکی کمانے کا موقع ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (والدان).
(٢) في [ط، هـ]: (فيهما).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].