مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35482
باب: قیدیوں کا فدیہ کون ادا کرے گا؟
في فكاك الأساري على من هو؟
حدیث نمبر: 35482
٣٥٤٨٢ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن شريك عن بشر بن غالب قال: سأل ابن الزبير (الحسين) (١) بن علي عن (الرجل) (٢) يقاتل عن أهل الذمة فيؤسر، قال: (فكاكه) (٣) من خراج أولئك القوم الذين قاتل عنهم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بشر بن غالب سے مروی ہے کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہما نے حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ ایک شخص اھل ذمہ کی طرف سے لڑتا ہوا گرفتار ہوجائے ؟ فرمایا جن کی طرف سے وہ لڑا ہے انہی کے خراج میں سے اس کا فدیہ ادا کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ح، هـ]: (الحسن).
(٢) في [ب]: (الرحيل).
(٣) في [ط، هـ]: (ففكاكه).
(٤) مجهول؛ لجهالة بشر بن غالب.