مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35539
باب: خمس میں سے کس کو دیا جائے گا؟ اور کن جگہوں میں استعمال کیا جائے گا؟
من (يعطى) من الخمس؟ وفيمن يوضع؟
حدیث نمبر: 35539
٣٥٥٣٩ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: الخمس بمنزلة الفيء، (يعطي) (١) منه الإمامُ الغنيَ والفقير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خمس بھی فئی کی طرح ہے، اس میں سے امام مالدار اور فقیر دونوں کو دے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يعطي).