مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35416

باب: خچر کو کتنا حصہ ملے گا؟

في البغل: أي شيء (لها)

حدیث نمبر: 35416
٣٥٤١٦ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن (١) يزيد (ابن) (٢) جابر عن مكحول قال: كانوا (لا) (٣) يسهمون لبغل ولا لبرذون ولا لحمار.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ فقہاء کرام خچر اور ترکی النسل اور گدھے کیلئے حصہ مقرر نہ فرماتے تھے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (أبي).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (عن).
(٣) سقط من: [ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35416
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33875»