مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35723

باب: ذمیوں پر مہمان نوازی کو لازم کرنا

في أهل الذمة والنزول عليهم

حدیث نمبر: 35723
٣٥٧٢٣ - حدثنا أبو الأحوص عن مسلم عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه قال: للمسافر ثلاثة أيام على من مر به، فما جاز فهو صدقة، وكل معروف صدقة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مسافر کیلئے تین دن کی اجازت ہے جس پر وہ گزرے، جب تین دن سے تجاوز کرے تو وہ صدقہ ہے، اور ہر نیکی صدقہ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35723
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ مسلم هو ابن كيسان الملائي، وهو ضعيف.
تخریج حدیث «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 1589، ترقيم محمد عوامة: 34164»