مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35451
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جو جنگ کے ختم ہونے کے بعد آئے اس کو غنیمت میں حصہ نہ ملے گا
من قال: ليس له شي، إذا قدم بعد الوقعة
حدیث نمبر: 35451
٣٥٤٥١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: (المحروم) (١) الذي ليس له في الغنيمة شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے بھی یہی مروی ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (المحروم).