مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35797
باب: گھڑ دوڑ اور سبقت لے جانے کی بازی لگانا
باب السباق والرهان
حدیث نمبر: 35797
٣٥٧٩٧ - قال الزهري: وأول من أعطى فيه عمر بن الخطاب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زھری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس پر انعام عطا فرمایا۔
حواشی
(١) منقطع؛ الزهري لا يروي عن عمر.