مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35197
باب: مذہبی عقائد کے لیے بنائے گئے مکانات، جیسے مساجد (عبادت گاہوں)، کنائس (عیسائیوں کی عبادت گاہوں)، اور بيوت النار (مجوسیوں کی عبادت گاہوں) کو تباہ کرنے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
ما قالوا: في هدم البيع والكنائس وبيوت النار
حدیث نمبر: 35197
٣٥١٩٧ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي قال: حدثني ابن سراقة أن أبا عبيدة بن الجراح كتب لأهل دير طبايا: أني أمنتكم على دمائكم وأموالكم وكنائسكم أن تهدم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سراقہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے اہل دیر طبایا کو خط لکھا کہ بلاشبہ میں نے تمہیں امن دیا تمہاری جانوں کا، تمہارے مالوں کا اور تمہارے گرجا گھروں کو گرائے جانے سے۔