مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35384
باب: گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
حدیث نمبر: 35384
٣٥٣٨٤ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن صالح بن كيسان أن النبي ﷺ أسهم يوم خيبر لمائتي فرس لكل فرس سهمين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صالح بن کیسان رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ خیبر کے دن دو سو گھوڑوں کے لیے حصہ مقرر فرمایا ، اور ہر گھوڑے کو دو حصے دیتے۔