مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34756
باب: ان روایات کا بیان جو گھوڑے کی دم تراشنے کے بارے میں منقول ہیں
ما ذكر في حذف أذناب الخيل
حدیث نمبر: 34756
٣٤٧٥٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا ثور الشامي عن (الوضين) (١) بن عطاء قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا تحذفوا أذناب الخيل فإنها مذابها ولا تقصوا أعرافها فإنها دفاؤها" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وضین بن عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم لوگ گھوڑوں کی دمیں نہ تراشا کرو ۔ پس بیشک یہ مکھیاں اڑانے کا آلہ ہیں اور نہ ہی ان کے گردن کے بال کاٹا کرو یہ ان کے لیے گرمائش کا سبب بنتے ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (الوصيرين).