مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35722

باب: ذمیوں پر مہمان نوازی کو لازم کرنا

في أهل الذمة والنزول عليهم

حدیث نمبر: 35722
٣٥٧٢٢ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الواحد بن أيمن قال: كان الحسن بن محمد بن علي ينزل علينا، فإذا أنفقنا عليه ثلاثة أيام أبى أن يأخذ منا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدالواحد بن ایمن فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن محمد بن علی رحمہ اللہ ہمارے پاس تشریف لاتے، جب ہم تین دن تک ان کی خوب مہمان نوازی کرتے تو اس کے بعد ہم سے کچھ قبول کرنے سے انکار کرتے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35722
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34163»