مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35465
باب: فدیہ کا بیان
في الفداء من رآه و فعله
حدیث نمبر: 35465
٣٥٤٦٥ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحسن وعطاء قالا في الأسير من المشركين: يُمنُّ عليه أو يُفادى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مشرکین کے قیدیوں پر احسان کر کے آزاد کردیا جائے یا پھر فدیہ وصول لیا جائے۔