مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35862
باب: دشمن کے سرکاٹ کر لے کر آنا
في حمل الرءوس
حدیث نمبر: 35862
٣٥٨٦٢ - حدثنا أبو أسامة عن (أبي عقيل) (١) قال: ثنا أبو نضرة قال: لقي رسول اللَّه ﷺ (العدو) (٢) ذات يوم فقال لأصحابه: (من جاء) (٣) منكم برأس فله على اللَّه ما تمنى (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو نضرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دشمن سے آمنا سامنا ہوا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم سے فرمایا : جو تم میں سے دشمن کا سر کاٹ کر لائے اس کو اللہ وہ چیز عطا کرے گا جس کی وہ تمنا کرے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ابن عقبة).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [أ، ب].