مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35235
باب: جن لوگوں نے حکمران کے بارے میںیوں کہا: کہ کیا اسے اختیار ہے زمین کے کچھ حصہ کے مالک بنا دینے کا؟
ما قالوا: في الوالي أله أن يقطع شيئا من الأرض؟
حدیث نمبر: 35235
٣٥٢٣٥ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: ثنا هشام بن عروة عن أبيه أن النبي ﷺ أقطع الزبير أرضا من أرض بني النضير فيها نخل، وأن أبا بكر أقطع الزبير (الجرف) (١)، وأن عمر أقطعه العقيق أجمع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو نضیر کی زمینوں میں سے ایک زمین کا حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو مالک بنادیا ۔ اس زمین میں کھجور کے درخت بھی تھے ۔ اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو جرف کی زمین کا مالک بنایا۔ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو پوری وادی عقیق کا مالک بنایا۔
حواشی
(١) في [ب]: (الحرف).