مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35888

باب: جو حضرات تنہا سفر کرنے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره للرجل أن يسافر وحده

حدیث نمبر: 35888
٣٥٨٨٨ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن مجاهد قال: الراكب شيطان، والراكبان شيطانان والثلاثة صحابة] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تنہا سوار ہو کر سفر کرنے والا شیطان ہے اور دو سوار دو شیطان ہیں اور تین ساتھی (قافلہ) ہیں۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35888
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35886، ترقيم محمد عوامة: 34325»