حدیث نمبر: 35017
٣٥٠١٧ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا رفع القتيل دفن في ثيابه، وإذا رفع وبه رمق صنع به ما يصنع بغيره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : جب مقتول کو اٹھا لیا جائے تو اسے اس کے کپڑوں میں ہی دفن کردیا جائے گا اور جب اسے اٹھایا گیا اس حال میں کہ اس کی سانس باقی ہو تو اس کے ساتھ وہی معاملہ کیا جائے گا جو اس کے علاوہ دیگر م میت سے کیا جاتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35017
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35017، ترقيم محمد عوامة 33484)