مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35446
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جو جنگ کے ختم ہونے کے بعد آئے اس کو غنیمت میں حصہ نہ ملے گا
من قال: ليس له شي، إذا قدم بعد الوقعة
حدیث نمبر: 35446
٣٥٤٤٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن (قيس) (١) بن مسلم عن الحسن بن محمد قال: بعث رسول اللَّه ﷺ سرية فأصابوا غنيمة فجاء بعدهم قوم فنزلت: ﴿فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ (٢٤) لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ﴾ (٢) [المعارج: ٢٤ - ٢٥].مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سریہ بھیجا، ان کو مال غنیمت ہاتھ آیا، پھر ان کے بعد کچھ لوگ اور آگئے، تو یہ آیت مبارکہ نازل ہوئی { فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ }۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (زيد).