مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35206

باب: جو یوں کہے: یہودو نصاریٰ مسلمانوں کے ساتھ ایک شہر میں اکٹھے نہیں رہ سکتے

من قال: لا يجتمع اليهود والنصارى مع المسلمين في مصر

حدیث نمبر: 35206
٣٥٢٠٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن ابن جريج عن أبي الزبير قال: قلنا لجابر ابن عبد اللَّه أيدخل المجوس الحرم؟ قال: أما أهل ذمتنا فنعم (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الزبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا : کیا آتش پرست حرم کی حدود میں داخل ہوسکتا ہے ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ہاں جو ہمارے اہل ذمہ ہیں وہ ہوسکتے ہیں۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس، أخرجه الفاكهي (١٧٦٠)، والدوري في تاريخ ابن معين ٣/ ١٣٤.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35206
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس . ، ترقيم محمد عوامة: 33667»