مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35740

باب: گھوڑے کی فضیلت کا بیان

الخيل وما ذكر فيها من الخير

حدیث نمبر: 35740
٣٥٧٤٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن شعبة (١) بن دينار عن عكرمة ﴿وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ﴾، قال: الحصون قال: ﴿وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ﴾ [الأنفال: ٦٠]، قال: (الإناث) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت { وَأَعِدُّوا لَہُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں اس سے مراد قلعوں کی تعمیر کرنا ہے، اور { مِنْ رِبَاطِ الْخَیْلِ } سے مراد مؤنث گھوڑے ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: زيادة (عن عمرو).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (الآيات).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35740
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34180»