مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35145

باب: سفر میں چلتے ہوئے آہستگی اور تیزی چھوڑنے کا بیان اور جو شخص فوج کے پچھلے حصہ میں رہنے کو محبوب رکھتا ہو

ما قالوا: (في الرفق) في السير وترك السرعة ومن كان يحب الساقة

حدیث نمبر: 35145
٣٥١٤٥ - حدثنا ابن (مبارك) (١) عن جميع بن عبد اللَّه المقرى أن عمر بن عبد العزيز نهى البريد أن يجعل في طرف السوط (حديدة) (٢) أن ينخس بها الدابة، قال: ونهى عن (اللجم) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جُمیع بن عبد اللہ المقری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے اس بات سے منع فرمایا : کہ قاصد کوڑے کے آخر میں لوہا لگائے تاکہ اس کے ذریعہ سے وہ جانور کو تیز دوڑائے۔ اور آپ رحمہ اللہ نے لگاموں سے بھی منع فرمایا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (المبارك).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [هـ]: (اللحم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35145
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37834، ترقيم محمد عوامة: 33607»