مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35586
باب: اس غلام کا بیان جس کو دشمن نے قید کر لیا پھر دوبارہ مسلمان اس پر غالب آ جائیں
في العبد يأسره (العدو)، ثم يظهر عليه (المسلمون)
حدیث نمبر: 35586
٣٥٥٨٦ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه أن عليًا كان يقول فيما أحرز العدو من أموال المسلمين إنه بمنزلة أموالهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ جو مسلمان کا مال کفار کے قبضہ میں چلا جائے، تو وہ ان کے مال کے مرتبہ میں ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ سليمان التيمي لم يدرك عليًا.